انجمن تحفظ حقوق تاجراں شمالی لاہور کے اعزاز میں عشائیہ

انجمن تحفظ حقوق تاجراں شمالی لاہور کے اعزاز میں عشائیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو (پ ر) مسلم لیگی ر ہنما ممبر مشا ور تی کو نسل چےئر مین سپر یم کو نسل چو ہد ری علی عد نا ن، چےئر مین یو سی 140چو ہد ر ی علی عمر ان کی جا نب سے ا نجمن تحفظ حقو ق تا جر ان شما لی لا ہو ر کے ا عزاز میں عشا ئیہ دیا جس میں سیا سی اور سما جی ر ہنما ؤ ں نے شر کت کی ،ا س موقع پر ، چےئر مین یو سی 140چو ہد ر ی علی عمر ان کی عشا ئیے میں خصو صی شر کت اس کے علا و ہ ا نجمن تحفظ حقو ق تا جر ان شما لی لا ہو ر کے عہد دران صو فی نز یر اعوان،ملک خو ر شید،عظمت ا للہ بٹ،میا ں منیر ا حمد،خا لد گھر کی لا لہ غلا م ر سو ل ، رانا عمر ان و دیگر افراد نے شر کت کی اس مو قع پر ، چےئر مین یو سی 140چو ہد ر ی علی عمر ان نے چو ہد ر ی علی عد نا ن کو ز بر د ست خر اج تحسین پیش کیا ،اور د ستا ر بند ی کی، عشا ئیہ میں با قی مقر ر رین نے بھی چو ہد ر ی علی عد نا ن کو مبا ر کبا د دی اوران کو ا پنی پا ر ٹی کے سا تھ مخلص ہو کر چلنے پر بھی مبا ر کبا د دی، آ خر میں چو ہد ری علی عد نا ن نے تما م �آ نے وا لے مہما نو ں کا شکر یہ ا دا کیا ۔
عشائیہ