یوسی109میں دو دن سے بجلی بند،اہل علاقہ کا سب ڈویژن آفس کے باہر احتجاج

یوسی109میں دو دن سے بجلی بند،اہل علاقہ کا سب ڈویژن آفس کے باہر احتجاج

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)یو سی109کی آبادیوں رانا ٹاؤن،نیشنل پارک سمیت منصورہ سے ملحقہ علاقوں میں بجلی مسلسل دو دن سے بند ،پینے کیلئے پانی ناپید،گرمی اور حبس کے مارے عوام سراپا احتجاج ۔ رانا ٹاؤن میں سب ڈویژن کے دفتر کے باہر سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور اے ڈی کاشف کی قیادت میں احتجاج کیا ،واپڈا حکام اور حکومت کے خلاف زبر دست نعرے بازی کی اور جلد بجلی کی بحالی کا مطالبہ کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...