پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ انتخابات میں تانگہ پارٹیاں ثابت ہونگی،شاہد صدیق
لاہور(نمائندہ خصوصی)سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پار ٹی انتخا با ت میں تانگہ پار ٹیاں ثا بت ہو نگی ۔ اسحا ق ڈار بزرگو ں کے مزارت کی آڑ میں اپنی کر پشن نہیں چھپا سکتے ہیں بزرگ ہستیوں کے مزارت پر ہر شخص اپنی استطاعت کے مطا بق خر چ کر تا ہے عوام ر فاعی کامو ں پر خر چ ہو نے والے پیسہ کا نہیں منی لا نڈر نگ ‘ کمیشن ‘ کر پشن اور ر شو ت کی صور ت میں جمع پو نجی کا احساب چاہتے ہیں نواز شر یف خو د بھی بری طر ح پھنس چکے ہیں اور انکے در باری وزراء بھی بو کھلا کر اپنی کر یشن کہا نیو ں کی پر یس کانفر نسیں کررہے ہیں اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمران ٹو لہ عد لیہ اور اداروں سے ٹکرو کا ماحو ل پید ا کر کے سیا سی شہید بننا چاہتے ہیں۔