دین اسلام کی جامعیت کائنات کے لیے ابر کرم ہے، اشرف آصف

دین اسلام کی جامعیت کائنات کے لیے ابر کرم ہے، اشرف آصف

  

لاہور( پ ر)تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے سربراہ اور تحریک صرط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے بیسمنٹ انّ میرج ہال میں پچسیویں سالانہ فہم دین کانفرنس سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے کہا ہم خوش نصیب ہیں کہ اللہ تعالی نے اپنا پسندیدہ دین ہمیں عطا فریا ہے۔ دین اسلام کی جامعیت کائنات کے لیے ابر کرم ہے۔

اسلام انسانیت کا راز دان اور نگہبان ہے انسان کا خالق ہی انسان کا حقیقت میں قدر دان اور سب سے بڑھ کر مہربان ہے ۔لوگوں کے بنائے ہوئے ضابطے ادھورے ہیں مگر اسلام کے قوانین بے عیب اور پورے ہیں انسان کی سب سے بڑی خوش قسمتی یہ ہے کہ اسے اس دین برحق کی مکمل سمجھ آجائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -