نعلین پاک چوری کخلاف 31 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

نعلین پاک چوری کخلاف 31 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

  

لاہور( پ ر ) نعلین پاک چوری کے 15 سال مکمل 31 جولائی یوم سیاہ منانے کا اعلان ،پنجاب اسمبلی لاہورپریس کلب ایوان اوقاف کے سامنے احتجاجی دھرنے دئیے جائیں گے ۔ان خیالات کااظہارکل جماعتی تحریک تحفظ ناموس رسالت میں شامل جماعتوں جے یوآئی ، جے یو پی ،ورلڈپاسبان ختم نبوت جمعیت اہلحدیث ،جمعیت اہلسنت ،تحریک ملت جعفریہ ،عالمیہ تحریک تحفظ ختم نبوت ،سنی علما،فور م،جمعیت مشائخ ،تحریک حرمت رسول مجلس احرار اسلام ،علما ء ومشائخ اہلسنت تحریک بازیابی نعلین پاک ودیگردینی جماعتوں کے رہنماوں علامہ محمد ممتاز اعوان ، پیرولی اللہ شاہ بخاری ،مولانارجیع اللہ خان،ڈاکٹرامجد حسین چشتی ،حافظ شعیب الرحمن ،مولانامحمد عاصم مخدوم ، علامہ وقارالحسنین نقوی مولانامحمد حنیف حقانی ،محمد شفیع رضاقادری ،حاجی محمد اکرم ،علامہ عبدالنعیم نعمانی ،پیرایس اے جعفری ،علامہ اصغرعارف چشتی ،ڈاکٹرشاہد نصیر،سیدمناظرگیلانی ،مولاناضیاء الرحمن فاروقی اور دوسرے دینی رہنماوں نے لاہورپریس کلب میں ایک مشترکہ پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -