ظفرعباس فلم’’خدا اور محبت‘‘کے اہم کردارمیں کاسٹ

ظفرعباس فلم’’خدا اور محبت‘‘کے اہم کردارمیں کاسٹ

  

اداکارظفرعباس کو ڈائریکٹرنسیم حیدر شاہ کی نئی فلم’’جنون عشق‘‘میں اہم رول کے لئے کاسٹ کرلیا گیا جس کی شوٹنگ چندروزتک شروع ہوگی۔اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ظفرعباس نے ’’پاکستان‘‘کوبتایا کہ میں فلم اور ٹیلی ویژن پر یکساں مصروف ہوں اور اس وقت میرے کئی پراجیکٹ زیرتکمیل ہیں جن میں دوفلمیں اور پانچ سیریلز شامل ہیں۔

مزید :

ایڈیشن 2 -