چوہدری نثار علی خان کی گزشتہ 2دنوں شہباز شریف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی،ترجمان

چوہدری نثار علی خان کی گزشتہ 2دنوں شہباز شریف سے کوئی ملاقات نہیں ...

  

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان وزیرداخلہ نے کہاکہ چوہدری نثار علی خان کی آج یا کل وزیر اعلی پنجاب سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی آج یا کل وزیر اعلی پنجاب سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی میڈیا سے درخواست ہے کہ ایسی خبر کی تشہیر سے پہلے تصدیق ضرور کیا کریں۔

چودھری نثار

مزید :

علاقائی -