ڈی آئی کان ، آئل ٹینکر اور پک اپ میں تصادم ، 4مسافر جاں بحق ، 6زخمی

ڈی آئی کان ، آئل ٹینکر اور پک اپ میں تصادم ، 4مسافر جاں بحق ، 6زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (اے این این ) ڈی آئی خان میں آئل ٹینکراورمسافرپک اپ میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے تھانہ ڈیرہ ٹان چوک وزیرستان میں تیزرفتاری کے باعث آئل ٹینکر اورمسافر پک آپ میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 مسافرجاں بحق جب کہ6مسافرزخمی ہوگئے۔حادثے کے فوری بعد ریسکیو اور پولیس حکام موقع پر پہنچے لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا جہاں زخمی افراد کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

4افراد جاں بحق

مزید : علاقائی


loading...