گا رڈن ٹا ؤ ن ،پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار،200بو تلیں شر ا ب برآمد

گا رڈن ٹا ؤ ن ،پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار،200بو تلیں شر ا ب برآمد

  

لا ہور (کرا ئم ر پورٹر)گا رڈن ٹا ؤ ن پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بد نا م زما نہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے200بو تلیں شر ا ب برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق یس ایچ اوگا ر ڈن ٹا ؤ ن انسپکٹر جا وید گجرنے منشیات فروش نو ید مسیح کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اعلیٰ کو الٹی کی 200بو تلیں شر اب قبضہ میں لے لی۔

مزید :

علاقائی -