مقدمات کا چالان پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا کو شوکاز نوٹس، ڈی آئی جی آپریشنزاور ایس پی ماڈل ٹاؤن کو مراسلہ

مقدمات کا چالان پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا کو شوکاز نوٹس، ڈی آئی ...

  

لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمات کا چالان پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنزاور ایس پی ماڈل ٹاؤن کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شہباز حسن رانا نے مقدمات کا چالان پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشن اور ایس پی ماڈل ٹاؤن کو مراسلہ جاری کر دیا۔

مزید :

علاقائی -