شہبازشریف کا سینئر صحافی ہمایوں سلیم کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار افسوس

شہبازشریف کا سینئر صحافی ہمایوں سلیم کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی ہمایوں سلیم کی صاحبزادی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...