حج پیکیج ہوپ کے نمائندوں نے دئیے ہیں،وزارت مذہبی امور

حج پیکیج ہوپ کے نمائندوں نے دئیے ہیں،وزارت مذہبی امور

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2017ء کے لیے حج پیکج ہم نے نہیں دئیے ہوپ کے نمائندوں نے دئیے ہیں دستخط موجود ہیں وزارت مذہبی امور نے پیکج ختم کروانے کے لیے جانے والے پنجاب ہوپ کے وفد کو کھری کھری سنا دی اور کہا کہ آپ کے چےئرمین حضرات نے دستخط کیے ہوئے ہیں حج آرگنائزر سر پکڑ کر بیٹھ گئے کیا کریں کس سے گِلہ کریں ،معلوم ہوا ہے کہ پنجاب کے چےئرمین حاجی طالب حسین چودھری اس دن سے منظر سے غائب ہے جس دن سے حج پیکج کے پر فارمہ پر دستخط کیے ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...