ہوپ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں زونل چیئرمین کا انتخاب بھی مکمل

ہوپ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں زونل چیئرمین کا انتخاب بھی مکمل

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان دوسرے مرحلے میں زونل چیئرمین کا انتخاب مکمل،حاجی شاہد رفیق پنجاب،سعید بھائی سندھ،فیصل صبوری کے پی کے،جاویداختر اسلام آباد،مرزا خلجی کوئٹہ زونل چےئرمین بن گئے ،تیسرے مرحلے میں مرکزی چےئرمین اور وائس چےئرمین کا انتخاب ہونا ہے ،ستمبر2017ء سے نئے ذمہ داران حلف اُٹھائیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -