سرکاری حج سکیم کا فلائٹ شیڈول جاری نہیں ہو سکا ، عازمین پریشان

سرکاری حج سکیم کا فلائٹ شیڈول جاری نہیں ہو سکا ، عازمین پریشان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آپریشن 2017ء شروع ہونے میں 11دن باقی،تاریخ میں پہلی مرتبہ ابھی تک سرکاری حج سکیم کا فلائٹ شیڈول جاری نہیں ہو سکا ہے ،ایک لاکھ 7ہزار سرکاری سکیم کے عازمین اضطراب کا شکار ہیں اورپریشان ہیں کہ کب ہماری روانگی ہو گی ،یاد رہے 24جولائی سے حج آپریشن شروع ہو رہا ہے ،پی آئی اے،سعودی ائیرلائنز ،شاہین ائیرلائنز ،ائیر بلیو حج آپریشن میں حصہ لیں گی۔

مزید :

صفحہ آخر -