مجلس تحفظ ختم نبوت بلوچستان کے سابق امیر مولانا سید افتخار احمد مفتی انتقال کر گئے

مجلس تحفظ ختم نبوت بلوچستان کے سابق امیر مولانا سید افتخار احمد مفتی انتقال ...

کوئٹہ(خصوصی رپورٹ)مجلس تحفظ ختم نبوت بلوچستان کے سا بق امیر قاری سید افتخار احمد مفتی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کی جامع مسجد الھدیٰ میں بعداز نماز ظہر (1:30) ادا کی جائے گی۔قاری سید افتخار احمد مفتی جامع مسجد طوبیٰ کے سابق خطیب اور ادارہ تعلیمات القرآن کے مہتمم بھی تھے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...