سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لئے ایک اور متفرق درخواست

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لئے ایک اور متفرق درخواست

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )سانحہ ماڈل ٹاؤن عدالتی ٹربیونل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیا رکیا گیا ہے کہ جلد فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے ذمیداروں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔سانحہ ماڈل ٹاون عدالتی انکوائری کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لئے درخواست عرفان ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -