پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کا شوہر کے حق میں بیان،والدہ صدمہ سے بے حال

پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کا شوہر کے حق میں بیان،والدہ صدمہ سے بے حال

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے ساتھ جانے سے انکار پروالدہ کی احاطہ عدالت میں صدمہ سے حالت غیر ہوگئی۔جھنگ کی سوراں بی بی نے بیٹی امبرین بی بی کی بازیابی کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، سماعت کے دوران لڑکی نے اپنے شوہر کے حق میں بیان دیا اور واضح کیا کہ اس کو کسی نے اغوا ء نہیں کیا بلکہ اس نے پسند کی شادی کی ہے اور وہ اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہے ۔

پسند کی شادی

مزید : صفحہ آخر


loading...