شہبازشریف کا سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک جلال دین ڈھکو کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک جلال دین ڈھکو کے انتقال پر اظہار ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک جلال دین ڈھکو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -