ن لیگ کے 44 ارکان اسمبلی نیا گروپ تیار

ن لیگ کے 44 ارکان اسمبلی نیا گروپ تیار
 ن لیگ کے 44 ارکان اسمبلی نیا گروپ تیار

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے 44رکن قومی اسمبلی گروپ بنانے کیلئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہناتھا کہ میں پہلے کہا کرتا تھا کہ 25لوگ ہیں لیکن آج میں کہتاہوں کہ اس وقت ن لیگ کے44رکن قومی اسمبلی ہیں جو اپنا گروپ بنانے کیلئے تیار ہیں۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان مسلم لیگ کے 188اسمبلی کے ممبر ہیں ،اس میں سے 35خواتین ہیں جو منتخب سیٹوں پر ہیں ،6وہ لوگ ہیں جو غیر مسلم ہیں ،یہ 41بن گئے اور باقی 147رہ گئے جن میں سے 59ایم این اے وہ ہیں جو مشرف کے ساتھ بھی تھے اور اس میں سے 8یا 9وزیر بھی وہی ہیں جو مشرف کے ساتھ تھے

مزید : صفحہ اول


loading...