اسلام آبادمیں 2ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

اسلام آبادمیں 2ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

  

اسلام آباد (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)مشتاق احمد نے وفاقی دارالحکومت میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ بدھ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، اسلحہ کی نمائش اورمذہبی و سیاسی جلسے جلوسوں سمیت ہر قسم کے اجتماع کی اجازت نہیں ہو گی،دفعہ 144کے نفاذ سے تمام متعلقہ پولیس افسران اور اداروں کو آگاہ کر دیا گیا

مزید :

صفحہ اول -