پی پی کے رہنما ء معظم جتوئی ، عامر اور جہانزیب وارن پی ٹی آئی میں شامل

پی پی کے رہنما ء معظم جتوئی ، عامر اور جہانزیب وارن پی ٹی آئی میں شامل

  

اسلام آباد ( ما نیٹر نگ ڈیسک) معظم جتوئی، جہانزیب وارن اور عامر وارن نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر تینوں رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا۔ ملاقات میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین بھی موجود تھے۔ملاقات میں تینوں رہنماؤں نے تحریک انصاف کی قیادت اور پروگرام پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ عمران خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں کا خیر مقدم کیا۔

معظم جتوئی

مزید :

صفحہ اول -