تین سالہ امریکی بچے کے فٹ بال سے شاندار ٹرکس

تین سالہ امریکی بچے کے فٹ بال سے شاندار ٹرکس
 تین سالہ امریکی بچے کے فٹ بال سے شاندار ٹرکس

  


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)تین سالہ بچے نے فٹ بال سے شاندار ٹرکس پیش کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔امریکی ریاست الباما سے تعلق رکھنے والا تین سالہ بچہ چھوٹی سی عمر سے ہی فٹ بال کھیلنے کا شوقین ہے۔اس عمر میں ہی فٹ بال سے موم بتیاں بجھانا اور صحیح نشانے پر کک لگانا اس کیلیے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ننھے میاں کے ان دلچسپ کرتبوں پر مبنی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...