محکمہ تعلیم میں اب ہر کام میرٹ پر ہوگا‘ رانا مشہود احمد خان

محکمہ تعلیم میں اب ہر کام میرٹ پر ہوگا‘ رانا مشہود احمد خان

  

ملتان، بہاولپور، خانقاہ شریف( سٹاف رپورٹر ،بیورو رپورٹ، سپیشل رپورٹر،نمائندہ پاکستان) صو با ئی وزیر تعلیم پنجا ب را نا مشہو د احمد خا ن نے کہا ہے کہ سیا ست کا یہ مطلب نہیں کہ ملکی مفا د کو دا ؤ پر لگا دیا جائے ۔محکمہ تعلیم میں اب ہر کا م میرٹ پر شفا ف اند از میں ہو گا مزید کہا کہ اسا تذ ہ کی ٹرا نسفر (بقیہ نمبر5صفحہ12پر )

پالیسی میں بھی سیا سی مد اخلت ختم کر دی گئی ہے ۔اساتذ ہ کو اب سیا سی قا ئدین کے ڈیر وں کے چکر نہیں لگا نا پڑ یں گے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ ہم نے ایسا سسٹم لا گو کیا ہے کہ لا ہو ر ، ملتا ن و دیگر شہریو ں کاپڑھا لکھا نوجو ا ن ایک جیسا ہو ۔ہم نے میگا پر اجیکٹس کا ر خ جنو بی پنجا ب کی طر ف مو ڑ دیا ہے اور اب جہا ں بھی تر قی یکساں بنیاد پر دیکھنے کو ملے گی ۔انہوں نے کہا کہ تعلیم کی حقیقت مسلمہ ہے علم کے بغیرکو ئی ملک تر قی نہیں کر سکتا ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہبا ز شر یف کے ویژ ن کے مطا بق کو الٹی ایجو کیشن کے فر وغ کیلئے تما م تر وسائل بروئے کا ر لا ئے جا رہے ہیں ۔ہما رے انقلا بی اقداما ت کی بدولت محکمہ تعلیم کو سیا ست سے پاک کر دیا گیا ہے ۔ گز شتہ 4 سا لو ں کے دور ان 2 لاکھ 20 ہزا ر سے زائد ایجو کیٹر زکومیرٹ پر بھر تی کیا گیا جواب فروغ تعلیم میں اہم کر دا ر ادا کررہے ہیں ۔نئے بھر تی ہو نے وا لے اسسٹنٹ ایجو کیشن آ فیسرز قابلیت ،محنت اور اپنی صلاحیتیو ں کو ایما ند ارا نہ طر یقہ سے استعمال میں لا ئیں اور ملکی تر قی و خو شحا لی کا با عث بنیں ۔انہو ں نے کہا کہ ہم اپنے بجٹ کابڑا حصہ تعلیم پر خر چ کررہے ہیں ۔پنجا ب ایجو کیشنل انڈوومنٹ فنڈ ، لیپ ٹا پ کی تقسیم و دیگر انقلابی اقدامات کی بد ولت عا م شہری اور مزد ور کے بچے اب پو زیشن ہو لڈ ر زہیں ۔ ذ ہین طلبا ء وطا لبا ت کیلئے حکو مت پنجا ب نے وسا ئل فراہم کئے اور اب غریب طلبا ء ملک و قو م کی تر قی کا ہر او ل دستہ بن چکے ہیں ۔انہوں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر گو رنمنٹ کالج فار ایلیمنٹر ی ٹیچر ز چو نگی نمبر 6 میں نئے بھر تی ہو نے والے اسسٹنٹ ایجو کیشن آفیسرز کی تر بیتی ورکشا پ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔وزیر تعلیم پنجاب را نا مشہو د احمد خا ن نے کہا کہ میرٹ پر بھر تی ہو نے وا لے اسسٹنٹ ایجو کیشن آ فیسرز کا یہ پہلا بیج ری سٹر کچر کئے گئے سسٹم میں جد ید خطو ط کے تحت سکو لو ں میں کو الٹی ایجو کیشن کے فر وغ کے ساتھ سا تھ ما نیٹر نگ و دیگر سر وسز بھی فر اہم کر ے گاآپ لوگ اور نئی نسل کو جد ید سا ئنسی خطو ط کے ساتھ دنیا کے سامنے لائیں ۔سیکر ٹر ی سکو لز پنجا ب ڈا کٹر اللہ بخش ملک نے کہا کہ ہم نے ٹیچر ز کی اپ گر یڈ یشن کر کے انہیں ریلیف فر اہم کیا ہے وہ اب مز ید محنت سے ذ مہ دا ریا ں انجا م دیں اور حکو متی ٹا ر گٹس حا صل کر یں ان کے گر یڈز مزید بڑ ھا دیں گے ۔ بھر تی ہو نے والے اسسٹنٹ ایجوکیشن آ فیسرز روزا نہ 5 سے 6 سکو لو ں میں جائیں اور ایما ندا ر انہ طر یقہ سے فر ائض انجا م دیں تو ہما ر املک تعلیمی لحا ظ سے رول ما ڈ ل بن سکتا ہے اس موقع پر چیف ایگز یکٹیو آ فیسر ملتا ن ایجو کیشن اتھا رٹی اعزاز جو ئیہ ، ڈ ی ای او سیکنڈ ر ی ریا ض احمد خا ن ، سابق ا ی ڈی او لٹریسی رمضان انجم‘ماہر تعلیم رانا ولایت علی‘پر نسپل کالج احمد فا رو ق خالد ملغا نی و دیگر افسر ان بھی موجود تھے ۔ دریں اثناء صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ میرٹ اور قابلیت پر تقرری پانے والے محکمہ تعلیم کے نوجوان افسران اساتذہ مردو خواتین ہی تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے گیم چینجر ہیں جو قومی ذمہ داری نبھاتے ہوئے ملک کے بہترین مستقبل کو محفوظ بنانے اور تعلیمی نظام کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ وہ آج یہاں گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج سیٹلائٹ ٹاؤن میں نئے بھرتی ہونے والے اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کررہے تھے انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویڑن کے مطابق بجٹ کا27فیصد صرف اور صرف تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے خرچ کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی ہی حکومت کا اولین مقصد ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعلیٰ شعور کے مطابق 2 لاکھ20ہزار ایجوکیشنرکی بھرتی کو100فیصد میرٹ کی بنیاد پر کیا گیا ہے تاکہ تعلیمی نظام میں صرف قابلیت اور میرٹ کا بول بالا ہوکریں اثنا سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر اللہ بخش ملک نے تربیتی ورکشاپ کے شرکاء4 کا تعارف کروایا اور میرٹ اور اپنی قابلیت پر بھرتی ہونے والے اور محکمہ تعلیم میں شمولیت پر انہیں خوش آمدید کہا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد اور سیکرٹری تعلیم سکولز پنجاب اللہ بخش کے دورہ ملتان کے دوران افسران تعلیم الرٹ رہے جبکہ سکولز سربراہان بھی اپنے سکولز میں موجود رہے ۔ سکولز میں صفائی کا خاص اہتمام کیا گیا تھا لیکن صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود اور سیکرٹری تعلیم سکولز پنجاب اللہ بخش نے کسی سکول کا دورہ نہیں کیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -