معروف صنعتکار خواجہ محمد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ بورڈ آف مینجمنٹ ملتان کے صدر نامزد ‘ نوٹیفکیشن جاری

معروف صنعتکار خواجہ محمد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ بورڈ آف مینجمنٹ ملتان کے صدر ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر) معروف صنعت خواجہ محمد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ بورڈ آف منیجمنٹ ملتان کے صدر نامزد‘ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ڈاکٹر محمد شفیق کو سینئر نئب صدر‘منصور رشید نائب صدر جبکہ ممبران میں آصف شیخ‘انیس خواجہ‘سلمان (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

عثمان‘انیس احمد شیخ‘ احمد حسن چوہدری‘سلیم صدیقی‘ خواجہ شہزاد‘شیخ توقیر احمد‘ آصف مجید‘ حسین احمد فضل کو نامزد کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے ان کی مدت انتخاب ایک سال ہے جبکہ 7ویں بورڈ ممبران کا اجلاس 17جولائی کو انڈسٹریل سٹیٹ بورڈ آف منیجمنٹ کے دفتر میں نومنتخب صدر خواجہ محمد اعظم کی صدارت میں ہوگا۔

خواجہ اعظم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -