چیف سیکرٹری پنجاب کا نہروں دریاؤں پر نہانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم، رپورٹ طلب
خانیوال (بیورونیوز)چیف سیکرٹری پنجاب نے ایک مراسلے کے ذریعے صوبے بھر کے کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت کی ہے کہ نہروں اور دریاؤں پر نہانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
نگرانی کی جائے اور ہفتہ وار رپورٹس ارسال کی جائیں۔