بونیر میں مون سون کی بارشیں ندی نالیوں میں طغیانی

بونیر میں مون سون کی بارشیں ندی نالیوں میں طغیانی

بونیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بونیر میں مون سون کی بارشیں ندی نالیوں میں طغیانی برندو خوڑ میں تین بچے گرگئے دو مقامی لوگوں نے بچالیا جبکہ سات سالہ عبداللہ تاحال لاپتہ ،بونیر میں ریسکو نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ،سوات سے ریسکو اہلکاروں کو طلب کیا گیاہے ،مگر تاحال ریسکو اہلکار نہ پہنچ سکے ۔واقعات کے مطابق بدھ کی رات بونیر میں زبردست بارش ہو ئی ۔جسکے نتیجے میں ندی نالیوں میں طغیا نی اگئی ۔برندو خوڑ میں شدید طغیانی کی وجہ سے زگہ سے تعلق رکھنے والے تین بچے برندو خوڑ میں گرگئے جس میں دو کو مقامی لوگوں نے بچالیا جبکہ تیسر ابچہ فیاض ولد عبداللہ سکنہ زگہ ندی کے موجوں کی نظر ہوگیا ۔مقامی لوگوں نے بہت کو شیش کی مگر فیاض کو نہ نکال سکا ۔اور تاحال بچہ لاپتہ ہے ۔ریسکو سوات کو اطلاع دی گئی ہے مگر وہ بھی تاحال نہ پہنچ سکے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...