سانحہ احمد پور شرقیہ کے 3مریض نشتر ہسپتال کے ماڈرن برن یونٹ میں بدستور زیر علاج

سانحہ احمد پور شرقیہ کے 3مریض نشتر ہسپتال کے ماڈرن برن یونٹ میں بدستور زیر ...

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے ماڈرن برن یونٹ میں سانحہ احمد پور شرقیہ کے تین مریض بدستور زیر علاج ۔ جس میں 12سالہ ع(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

لیشاہ،40سالہ محمد عرمر اور 19سالہ معاذ کا نام شامل ہے ۔ واضح رہے اس سانحہ کے 66زخمیوں کو نشتر ہسپتال میں علاج کی غرض سے لایا گیا تھا ۔ جس میں 55زخمی کو تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں۔ جبکہ 8زخمیوں کو بھر پور طبی امداد کی سہولیات فراہم کرنے پر اور صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق مذکورہ زیر علاج زخمیوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...