عدالتی نظام سے ٹکراؤ،جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کا منصوبہ ہے،غلام فرید کوریجہ

عدالتی نظام سے ٹکراؤ،جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کا منصوبہ ہے،غلام فرید کوریجہ

  

مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگار ) سرا ئیکستا ن قو می اتحاد کے سر برا ہ و چیئر مین تحر یک فر ید ؒ پا کستا ن و خا نو دہ فر ید ؒ کو ٹ مٹھن شر یف خوا جہ غلام فر ید کو ریجہ نے ضلع مظفر گڑ ھ علی پو ر کے دورہ کے بعد جھو ک فر ید ؒ میں صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوا زشر یف اور ان کی کا بینہ ٹکرا ؤ کی بجا ئے آئنی قا نو نی را ستہ اختیار کر نا چا ہیے عدا لتی نظام سے ٹکرا ؤ جمہوریت کو ڈی ریل کر نے کا پرو گرام ہے پا کستان میں سب سے (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

بڑاچور تخت لا ہور کا نظام ہے جس کی سر پر ستی میں چھو ٹے صو بو ں اور سرا ئیکی وسیب کے وسا ئل لو ٹے گئے پیپلز پا رٹی نوا زشر یف کی سپورٹ کی پو ز یشن میں نہیں مو جو دہ حکومت عوامی مقبو لیت کھو چکی ہے پا رلیمنٹ کو مقد م رکھتے ہو ئے نوا زشر یف مستعفی ہو جا ئیں وفا قی بجٹ اور صوبا ئی بجٹ میں مو جو دہ حکو مت کے چا ر سا لہ دور میں تا ریخی سرا ئیکی وسیب کے سا تھ استحصال کیا گیا جے آئی ٹی کو58 ٹو بی قرا ر دینے وا لے اپنے گر یبا ن میں جھا نکیں ان کی حکو مت میں سو ل ڈکیٹر شپ قا ئم ہے سند ھ ،بلو چستان ، خیبر پختو ن خوا ں اور سرا ئیکی وسیب کی عوام کے سا تھ استحصال سلوک متوازن وفاق کے قیا م اور پنجا ب کی بالا دستی کے خاتمہ سے موجودہ سیلا ب فنڈ ز بھی لا ہور کے منصو بو ں میں شا مل کر دیے گئے جس طر ح سا نحہ احمد پور شر قیہ میں بر ن یو نٹ نہ ہو نے کی وجہ سے نقصا ن ہو ااگر سیلا ب آیا تو اس طر ح کا حال ہو سکتا ہے جس طر ح احمد پور میں ہو ادر یں اثنا ایس کیو آئی سر برا ہ نے خیر پور سا دا ت میں مستری خادم حسین کے استقبالیہ میں شر کت جس میں کو نسلر آصف سو مرہ ،ظفر سو مرہ ،خادم فر یدی ، مر سلین شا ہ اور عمائدین نے شر کت کی اور بزرگ سیا سی رہنما انور کی وفا ت پر تعز یت کی اور علی پور میں میا ں اصغر درا نی کی ٹی پا رٹی میں شر کت اس موقع پر جا م فیض اللہ ،شہزاد فر یدی و دیگر مو جو د تھے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -