میٹرو فیڈر بسوں کی دوسری کھیپ بھی ملتان پہنچ گئی

میٹرو فیڈر بسوں کی دوسری کھیپ بھی ملتان پہنچ گئی

  

ملتان( نمائندہ خصوصی ) ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے میٹرو بس پروجیکٹ کیلئے فیڈر بسوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ملتان میں گزشتہ دنوں فیڈر بسوں کی دوسری کھیپ بھی پہنچ گئی ہے جبکہ فیڈر بسوں کے روٹس پر نشانات لگانے کا عمل بھی جاری ہے ۔ معلوم ہوا ہے ملک میں جاری سیاسی (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومت جلد از جلد ملتان میں فیڈر بسوں کا افتتاح کرنا چاہتی ہے اس لیے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو خصوصی ٹاسک فراہم کیا گیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -