گیسٹرو کے 177 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل ‘92 طبی امداد ملنے پر ڈسچارج

گیسٹرو کے 177 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل ‘92 طبی امداد ملنے ...

  

ملتان( وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 177مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جس میں سے 92 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

دیا گیا ہے ۔ نشتر ہسپتال میں 45 چلڈرن کمپلیکس میں 50 سول ہسپتال میں 8 فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 12 جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 62 مریضوں کو لایا گیا ہے جن کی یومیہ رپورٹ صحت حکام کو ارسال کردی گئی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -