ملتان میں3ماہ کے وقفے کے بعد7 اگست سے دوبارہ پولیو مہم شروع کرنیکا فیصلہ

ملتان میں3ماہ کے وقفے کے بعد7 اگست سے دوبارہ پولیو مہم شروع کرنیکا فیصلہ

  

ملتان(وقائع نگار)تین ماہ کے وقفے کے بعد پولیو مہم 7اگست2017ء سے10اگست 2017ء تک پھر منعقد کی جائے گی۔اس مہم کے دوران5سال سے کم عمر کے8لاکھ سے زائد (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے جس کیلئے دوہزار سے زائد ٹیموں کو تشکیل دے دیا گیا ہے۔ واضع رہے مئی،جون،جولائی کے ماہ کے دوران پولیو مہم منعقد نہیں ہوسکی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -