ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ 24 جولائی سے منایا جائیگا

ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ 24 جولائی سے منایا جائیگا

  

ملتان(وقائع نگار) ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ 24 جولائی سے منایا جائیگا اس ہفتے کے دوران بچوں کے پیٹ کے کیڑے مارنے کی گولیاں اور خواتین کو فولک ایسڈ کی گولیاں دی جائینگی اس کے علاوہ سوکھڑے پن کا شکار بچوں کی سکریننگ کی (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

جائے گی اس کے علاوہ صحت مند ماں اور صحت مند بچے کے الگ الگ مقابلے بھی ہوں گے جس میں القابات دیئے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -