ملتان پولیس اورجوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شاہ شمس کے علاقہ میں سرچ آپریشن ‘ 120 گھروں کی بائیو میٹرک سکینگ ‘ ایک مشکوک شخص زیر حراست

ملتان پولیس اورجوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شاہ شمس کے علاقہ میں سرچ آپریشن ‘ 120 گھروں ...

  

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتا ن پولیس او ر جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شاہ شمس کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا، جو کہ6/7گھنٹوں تک(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

جاری رہا ،دورانِ سرچ آپریشن تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی کی گئی اور ہر آنے جانے والوں کو مکمل طور پر باریکی سے چیک کیا گیا،داخلی و خارجی راستوں پر لیڈیز پولیس کو بھی چیکنگ کے لئے تعینات کیا گیا، علاقے میں موجود120گھروں کی بائیو میٹرک سکینگ کی گئی ، جس کے دوران 1 مشکوک شخص کو حراست میں لیا گیا۔

سرچ آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -