لاہور سے کراچی جانیوالی مال گاڑی کا ایکسل ٹوٹنے پر انجن پٹڑی سے اتر گیا‘ ٹرینیں تاخیر کا شکار

لاہور سے کراچی جانیوالی مال گاڑی کا ایکسل ٹوٹنے پر انجن پٹڑی سے اتر گیا‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)لاہو ر سے کراچی جانے والی مال گاڑی کا انجن کا ایکسل ٹوٹ جانے کے باعث لیاقت پور کے قریب پٹری سے اتر گیا ریلوے انتظامیہ ٹیموں نے 2گھنٹے کی کاوش (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
کے بعد انجن کو پٹری پر چڑھایا جس کی وجہ سے کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئی ۔