وزارت پانی و بجلی کا تقسیم کار کمپنیوں کو زیادہ نقصان والے فیڈرز کی ازسرنو پڑتال کا حکم

وزارت پانی و بجلی کا تقسیم کار کمپنیوں کو زیادہ نقصان والے فیڈرز کی ازسرنو ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) وزارت پانی وبجلی نے تقسیم کارکمپنیوں کو ہائی لاس فیڈرز کی از سرنو پڑتال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب سمیت ملک کے (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

مختلف علاقوں سے شکایات موصول ہورہی تھیں کہ متعلقہ کمپنی کے حکام نے بعض ایسے فیڈرز کو بھی ہائی لاس قرار دے کر غیر معمولی بندش کا شکار کررکھا ہے۔ جہاں بلوں کی ادائیگی کی شرح بھی بہتر ہے اور بجلی چوری بھی مقررہ لائن لاسز کی حد سے کم ہے۔ ان شکایات کے ازالے کیلئے ہائی لاس فیڈرز کی از سرنو چیکنگ اور پڑتال کرکے نئی کیٹگری بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزارت پانی و بجلی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -