ڈی سی آفس ملتان نے مالی سال 2015-16 ء کے دوران منتقلی جائیداد پر وصول سرکاری محاصل کی تفصیلات مرتب کرکے ریونیو بورڈ بھجوا دیں
ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈی سی آفس ملتان نے مالی سال 2015-16 کے دوران منتقلی جائیداد پر وصول ہونے والے سرکاری محاصل(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
کی تفصیلات وصول کر لیں ہیں رجسٹری برانچ ملتان کینٹ ، سٹی ، شجاع آباد اور جلالپور میں منتقلی جائیداد پر وصول ہونیوالی سٹیمپ ڈیوٹی ، کیپیٹل ویلیو ٹیکس، کیپیٹل گین ٹٰکس، ایڈوانس ٹیکس زبانی اتقالات پر وصول ہونیوالی فیسیں زرعی انکم ٹیکس، آبیانہ کی تفصیلات مرتب کرکے بورڈ آف ریونیو کو بھجوا دی گئیں ہیں۔