پٹرولنگ ہائی وے پولیس میں بھرتیوں کے دوران بے ضابطگیوں کا الزام ،سابق او ایس آئی و ایس ایچ او تھانہ قطب پور نوید احمد معطل

پٹرولنگ ہائی وے پولیس میں بھرتیوں کے دوران بے ضابطگیوں کا الزام ،سابق او ایس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر سلطان اعظم تیموری نے پی ایچ پی میں بھرتیوں کے دوران بے ظابطگیوں کے (بقیہ نمبر6صفحہ12پر )
الزام میں سابق او ایس آئی سب انسپکٹر نوید احمد کو معطل کردیا ،نوید احمد پر الزام تھا کہ انہوں نے پیٹرولنگ پولیس میں بھرتی کے دوران ایک خاتون امیدوار کے نمبر ریکارڈ میں درج نہیں کئے، اس حوالے سے انکوائری ایس ایس پی ریجنل انویسٹی گیشن چوہدری سلیم نے کی نے کی تھی، سب انسپکٹر نوید کو چند روز قبل ایس ایچ او تھانہ قطب پور لگایا گیا تھا جہاں سے انکی معطلی کے احکامات جاری ہوگئے۔