جنوبی پنجاب کے 11 اضلاع کے دیہی مراکز صحت کی ری سٹرکچرنگ ، ری ماڈلنگ کی منظوری

جنوبی پنجاب کے 11 اضلاع کے دیہی مراکز صحت کی ری سٹرکچرنگ ، ری ماڈلنگ کی منظوری

  

ملتان(وقائع نگار) محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب نے جنوبی پنجاب کے 11 اضلاع کو رورل ہیلتھ سنٹر کی ری سٹرکچرنگ اور ری ماڈلنگ کی منظوری دے دی ہے جس میں تمام سہولیات بشمول الٹرا ساؤنڈ ، ڈینٹل ایکسرے دیگر جدید آلات(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

وغیر کی سہولیات فراہم کی جائیگی ہر ضلع کے 2،2 رورل ہیلتھ سنٹرز میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

بنیادی مراکز صحت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -