چکن پاکس سے متاثرہ 2بچے شہباز شریف جنرل ہسپتال میں داخل

چکن پاکس سے متاثرہ 2بچے شہباز شریف جنرل ہسپتال میں داخل

ملتان (وقائع نگار) چکن پاکس سے متاثرہ 2مریض بچوں کو ہسپتال میں لایا گیا ہے۔ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں ، بہار چوک معصوم شاہ روڈ کا رہائشی 5سالہ محمد اکمل ولد عاطف اور 8سالہ آئمہ دختر ناصر کو لایا گیا ہے ۔ جن کو ڈاکٹروں نے(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

طبی امداد دینا شروع کردی ہے۔

چکن پاکس

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...