ملتان کے 12مختلف مقامات سے ڈینگی مچھراور لاروا برآمد

ملتان کے 12مختلف مقامات سے ڈینگی مچھراور لاروا برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت کی ٹیموں نے بدھ کے روز 12مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد کیا ہے۔ جن میں تمام تر مقامات ان ڈور ہیں۔ زون ون میں 5زون ٹو میں 1زون تھری میں 2جبکہ زون فور میں 4مختلف مقامات (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
سے ڈینگی مچھر کو برآمد کرکے ان کے تدارک کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے گئی ہیں۔