ہری پور میں اے سی کے متعلقہ حکام کے ہمراہ تعلیمی اداروں پر چھاپے

ہری پور میں اے سی کے متعلقہ حکام کے ہمراہ تعلیمی اداروں پر چھاپے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہری پور(نامہ نگار)ایڈ یشنل اسٹنٹ کمشنر کے کنز یو مر پر و ٹیکشن ڈیپا رٹمنٹ کے افسرا ن کے ہمرا ہ تعلیمی ادا رو ں پر چھا پے ،گر می کی چھٹیو ں میں تعلیمی ادا رے کھو ل کر صوبائی حکومت کے اعلامیہ کی خلاف ورزی کرنے والے دو سکو ل و کا لج سیل جن میں جناح جامع سکول اورپیس سکول اینڈکالج شامل ہیں کو سیل کردیاگیا تفصیلا ت کے مطا بق ایڈ یشنل اسٹنٹ کمشنر ہر ی پور قیصر خا ن اور کنز یو مر پر وٹیکشن ڈیپا رٹمنٹ کے افسرا ن اسٹنٹ ڈا ئر یکٹر مشر ف خا ن ،کنز یو مر پرو ٹیکشن آ فیسر و انڈ سٹر یل ڈیویلپمنٹ آ فیسر ظفرخان مشوا نی نے ضلعی انتظا میہ کے حکم پر ہر ی پور شہر کے تعلیمی ادا رو ں کادو رہ کیا اور دو نجی تعلیمی ادارو ں جناح جامع سکول اینڈکالج اورپیس سکول اینڈکالج کو حکو متی احکا ما ت کے با وجو د گر میو ں کی چھٹیو ں میں ادا رے کھو لنے پر سیل کر دیا دو سری جا نب عو امی و سما جی حلقو ں نے شہر سے با ہر بھی نجی تعلیمی ادا رو ں کے چیک کر نے کے سا تھ سا تھ کا روا ئی کا مطا لبہ کیا ہے ظفر مشوانی نے رابطہ کرنے پربتایا کہ گرمی کی چھٹیوں کے حوالے سے صوبائی حکومت کے جاری اعلامیہ میں شیڈول دیا گیا ہے خلاف ورزی کرنے والے کو قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گاجہاں سے بھی شکایت ملے گی کاروائی کریں گے ان دونوں سکولوں کو بھی صوبائی حکومت کے اعلامیہ کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا ہے اور سکول انتظامیہ کی جانب سے آئندہ ایسا نہ کرنے کی بیان حلفی دینے تک یہ ادارے سیل ہی رہیں گے