ڈیرہ ،چشمہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

ڈیرہ ،چشمہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا ...

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)چشمہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کی حدود میں چشمہ روڈ پر دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس میں سے ایک موٹر سائیکل پر سوار پٹواری مطیع اللہ سکنہ پوٹہ شدید زخمی جبکہ ایک دوسرا شخص زخمی ہوگیا پٹواری مطیع اللہ کو تشویشناک حالت میں ملتان ریفر کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...