خان پورجعلی ویزوں پر لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

خان پورجعلی ویزوں پر لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

  

ہری پور(نامہ نگارپ)خان پورجعلی ویزوں پر لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق خان پورمیں لوگوں کو جعلی ویزوں پر بیرون ملک بھیجنے والے شخص خالد ولد رضا محمد کے خلاف متاثرہ افراد کی طرف سے نوسربازی کرنے اور لوگوں کی رقومات لیکر فرارہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے کاروائی شروع کردی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -