کراچی، سی ٹی ڈی میں اجلاس،42 یونیورسٹیزکے وی سیزشریک

کراچی، سی ٹی ڈی میں اجلاس،42 یونیورسٹیزکے وی سیزشریک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی میں سی ٹی ڈی میں جامعات میں دہشت گردی اورانتہاپسندی کی روک تھام پراجلاس ہوا،جس کی صدارت سی ٹی ڈی کے سربراہ ثنااللہ عباسی نے کی۔یونیورسٹیزکے وائس چانسلرزنے شرکت کی،نجی چینل کے مطابق اجلاس میں سی ٹی ڈی سمیت سندھ کی 42یونیورسٹیزکے وائس چانسلرزنے شرکت کی۔ اجلاس میں نورین لغاری،سعدعزیز سمیت دیگرطلباکے کیسزپرتفصیلی مشاورت کی گئی۔وی سیزنے کہاکہ تعلیمی اداروں دہشت گردی کی روک تھام ضروری ہے،اس حوالے سے سوشل میڈیاپربھی اقدام کرناضروری ہیں۔طے پایاگیاکہ باہمی مشاورت سے لائحہ عمل بنایاجائے گا۔