چکوال،غفلت لاپرواہی سے آئل ٹینکر چلانے والا شخص گرفتار

چکوال،غفلت لاپرواہی سے آئل ٹینکر چلانے والا شخص گرفتار

  

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)قصبہ اوڈھروال تھانہ صدر کے علاقہ میں تیز رفتاری، غفلت اور لاپرواہی سے آئل ٹینکر چلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ سب انسپکٹر گلزار حسین نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال گاڑیاں سرگودھا بائی پاس پر موجود تھے کہ ایک آئل ٹینکر نمبریSWN.303 نہایت تیز رفتاری اور غفلت لاپرواہی سے چلاتے ہوئے آیا جس نے اپنی اور عوام الناس کو خطرہ میں ڈالا۔ سب انسپکٹر آصف خان نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -