راجہ اختر پیپلز پارٹی راولپنڈی کے ایگزیکٹو باڈی ممبر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

راجہ اختر پیپلز پارٹی راولپنڈی کے ایگزیکٹو باڈی ممبر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

  

گوجرخان (تحصیل رپورٹر)صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی چوہدری ظہیر نے راجہ اخترکوممبر ضلع راولپنڈی ایگز یکٹوباڈی مقرر کر کے نوٹفیکیشن جاری کردیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -