اسلام آباد میں موسلادھار بارش، مکان کی دیوار گرنے سے میاں بیوی اور بچی جاں بحق

اسلام آباد میں موسلادھار بارش، مکان کی دیوار گرنے سے میاں بیوی اور بچی جاں ...
اسلام آباد میں موسلادھار بارش، مکان کی دیوار گرنے سے میاں بیوی اور بچی جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے دوران مکان کی دیوار گرنے سے میاں بیوی اور بچی جاں بحق ہو گئے، ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث حادثات کے رونما ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر نائن میں مکان کی دیوار کی گرنے سے میاں بیوی اور بچی جاں بحق ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ملبے کو ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -