مانچسٹر میں مذہبی منافرت انتہا کو پہنچ گئی،مسلمانوں کے لیے جینا مشکل

مانچسٹر میں مذہبی منافرت انتہا کو پہنچ گئی،مسلمانوں کے لیے جینا مشکل
مانچسٹر میں مذہبی منافرت انتہا کو پہنچ گئی،مسلمانوں کے لیے جینا مشکل

  

لندن(این این آئی)برطانیہ کے علاقے گریٹر مانچسٹر میں مذہبی منافرت کی انتہا ہوگئی، مسلم طلبہ کیلئے پڑھنا بھی مشکل ہوگیامسلم طالبہ کو گھیر کر انتہا پسند طلبہ داعش کے نعرے لگاتے رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اساتذہ یہ منظر خاموشی سے دیکھتے رہے، انہوں نے اس حوالے سے کوئی ایکشن نہیں لیا۔اس صورت حال کے بچی کی ماں فرح آفتاب نے بچی کو اسکول سے نکال لیا۔اسی حوالے سے مانچسٹر سے منتخب ہونے والے برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ افضل خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے اس واقعے کا نوٹس لیا گیا ہے اور ایسا کرنے والوں کے خلاف بھرپور ایکشن لیا جائے گا۔

مزید :

بین الاقوامی -