جب بیوی چھٹی مانگے تو۔۔۔

جب بیوی چھٹی مانگے تو۔۔۔
جب بیوی چھٹی مانگے تو۔۔۔

  


ایک فوجی کی بیوی نے میکےجانے کی ضد کی--

فوجی نے کہا” صبح فوجی طریقے سے بات کرنا ...“

بیوی صبح 8بجے سلام کرتے ہوئے بولی ...

”سر میں ایک ماہ کے لئے میکے جانے کی چھٹی لینے آئی ہوں .... اجازت دیں سر ...“

فوجی - ”ٹھیک ہے پر تم نے اپنا چارج کس کو دیا ہے ...“

بیوی - ”رہنے دو نہیں جانا ...“

.

.

طنزو مزاح,اگر آپ بھی اپنی مزاحیہ تحاریر اورلطائف شائع کروانا چاہتے ہیں توابھی ای میل کریں۔۔۔dailypakistanonline1@gmail.com

مزید : لافٹر


loading...