حافظ آباد میں کرنٹ لگنے سے میاں بیوی اور بیٹاجاں بحق
حافظ آباد (صباح نیوز) حافظ آباد کے نواحی علاقے کولو تارڑ میں کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور ایک بیٹا شامل ہے۔ ہلاکتیں ٹیوب ویل میں کرنٹ آنے کی وجہ سے ہوئیں۔